عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عراق اور خطے کے لیے امید کا سبب ہے۔
عراق نے ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کو ختم کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عراق اور خطے کے لیے امید کا سبب ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امريکی خفیہ ادارہ سی آئی اے افغانستان ميں اپنی سرگرمياں بڑھا رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: سابق سینیٹر نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ عوامی نمائندے اسمبلی میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال پر آواز کیوں نہیں اٹھا رہے اس حوالے سے انہیں کسی مصلحت کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کیخلاف دائر گاڑی ٹمپرنگ اور اغواء کے مقدمات کی سماعت ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر حامد خان ، صدارتی امیدوار سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حفیظ عبدالرحمان انصاری اور بلوچستان وکلاء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر کسی نے بھی جمہوری نظام کو ختم کرنے کی کوشش کی تو وکلاء ان کے خلاف سڑکوں پر آئیں گے ہم تمام اداروں کا احترام کر تے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومیے نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ کو جوہری میزائل سے نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے قریب ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد ہونے کی خبر نے دور آمریت کی یاد تازہ کردی۔