دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس اسٹیشن پر دو خودکش حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دمشق میں 2 خودکش حملے، 15 افراد جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں پولیس اسٹیشن پر دو خودکش حملوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاس ویگس: لاس ویگاس میں گزشتہ روز میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والے شخص کے پاس مختلف اقسام کے 48 جدید اور خودکار ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن شروع کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شیرانی: شیرانی کے علاقے لواڑہ بین زئی اور ژڑباژی میں خسرئے کی وباء پھیلنے سے سات بچے متاثر اموات کا خدشہ ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے نوازشریف پر اعتماد کی قرار داد منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارتی شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 22 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش نے ایک ریکارڈنگ جاری کی ہے جس میں ان کے سربراہ ابو بکر البغدادی نے مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کو ’مزاحمت‘ جاری رکھنے کے لیے کہا ہے۔