میانمار کے مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں، اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے سے دوچار ہیں جب کہ میانمار حکومت ریاست راکھائن میں مسلمانوں پر جاری مظالم کوفوری بند کرے۔



بنگلا دیش کے قریب روہنگیا مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاکا: میانمار کے ریاست راکھائن میں ریاستی ظلم و جبر سے تنگ آ کر ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی متعدد کشتیاں بنگلا دیش کے قریب سمندر میں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔



میانمار کے متعلق ‘غلط معلومات’ پھیلائی جارہی ہیں، سوچی

| وقتِ اشاعت :  


میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ اور ملک کی وزیرِ خارجہ آنگ سان سوچی نےکہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی پر عالمی برادری کی برہمی کی اصل وجہ “غلط معلومات کا وہ پہاڑ” ہے جس کے باعث حقیقت چھپ گئی ہے۔