نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افغانستان میں نیٹو کے ایک قافلے پر خود کش بم حملے میں رومانیا کے کم از کم چار فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا ہے کہ علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: گزشہ ماہ دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 20 سال کی سزا پانے والے متنازع بھارتی گرو گرمیت رام رحیم سنگھ کو جیل سے فرار کرانے کی کوشش میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : ٹھیکدارمحمد انور بزنجو ، محمد ابراہیم زہری ، محسن علی ، نذیر احمد بلوچ نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسین ایری گیشن قلات ڈویثرن پیپر ا اور اور مروجہ ٹھیکداری کے تمام اصولوں کو پامال کرتے ہوئے 14ستمبر کو ہونے والے کروڑوں روپیہ کے سرکاری اسکیمات کو اپنے من پسند ٹھیکداروں کو دیدیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بیرون ملک گئے 3 ہزار کروڑ واپس آئیں اور کرپشن والوں کا سفر جاتی امرا سے اڈیالہ جیل تک مکمل ہو۔
ایڈیٹر کی ڈاک | وقتِ اشاعت :
آپ سب کی توجہ گورنمنٹ ڈگری کالج گوادر کی جانب مبذول کراتے ہوئے اْمید رکھتا ہوں کہ آپ گوادر کے ہونہار طْلباء کی داد رسی کرتے ہوئے اْنکے آنے والی کل کو تابناک بنانے میں پدرانہ کردار ادا کرینگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل:افغانستان کے دارالحکومت میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ہونے والے خود کش حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی سزا دی جائے گی۔