کثیرالجماعتی کانفرنس کے بائیکاٹ کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے، فاروق ستار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے ہم نے ایک اچھے مقصد کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تھی لیکن تمام جماعتوں نے حامی بھرنے کے بعد معذرت کرلی اس بائیکاٹ کے پیچھے ضرور کسی کا ہاتھ ہے۔



پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارشیں، سیلاب کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی / اسلام آباد / لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح سے جاری بارش نے جہاں موسم خوشگواربنادیا ہے وہیں ندی نالوں اوردریاؤں میں پانی کے سطح بلند ہونے پرسیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔



پاکستان کوقربانی کا بکرا بناکر افغانستان کومستحکم نہیں کیا جاسکتا، وزیرخارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو یکسر مسترد کیا ہے جب کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا۔