راولپنڈی / اسلام آباد / لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح سے جاری بارش نے جہاں موسم خوشگواربنادیا ہے وہیں ندی نالوں اوردریاؤں میں پانی کے سطح بلند ہونے پرسیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی / اسلام آباد / لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح سے جاری بارش نے جہاں موسم خوشگواربنادیا ہے وہیں ندی نالوں اوردریاؤں میں پانی کے سطح بلند ہونے پرسیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو یکسر مسترد کیا ہے جب کہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنا کر افغانستان کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں اعلیٰ ترین امریکی فوجی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے طالبان کو ایک بار پھر امن عمل میں شرکت کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر نے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرلیے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اعلیٰ آفیسر زخمی ہوگیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 2 ستمبر بروزہفتہ ہوگی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے قومی اسمبلی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کے بل 2017 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت نے جاسوسی کے الزام میں قید پاکستانی ارشد محمد کو رہا کردیا جنہیں واہگہ بارڈر پر حوالے کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہیکہ ان کی حکومت نے 16 برس سے افغانستان میں جاری جنگ سے متعلق فیصلہ کرلیا ہے۔کیمپ ڈیوڈ میں قومی سلامتی سے متعلق اپنے مشیروں کے ساتھ ملاقات کے ایک روز بعد ہفتے کو صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنے باصلاحیت جنرلوں اور فوجی کمانڈروں کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ میں ایک اہم دن گزارا جس میں افغانستان سمیت کئی معاملات پر فیصلے کیے گئے ہیں۔