
کراچی: حکومتِ پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگرووز اُگاؤ مہم 2017‘‘کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیاہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومتِ پاکستان کے وژن کے مطابق پاک بحریہ نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’’پاک بحریہ مینگرووز اُگاؤ مہم 2017‘‘کا آغاز یومِ آزادی کے موقع پرکر دیاہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی وبا سے اندازاً پانچ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اواگادوگو: مغربی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک برکینا فاسو میں ترک ریسٹورینٹ پر حملے میں غیرملکیوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم بارنابی جوئس دہری شہریت کی وجہ سے نااہلی کے خطرے سے دوچار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
(کراچی، سنیچر) مسٹر محمد علی جناح، گورنر جنرل آف پاکستان نے بلوچستان کے قبائلیوں کے نام ایک پیغام میں ان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بلوچستان میں قوانین جوں کے توں رہیں گے اور ان کے ‘رواج’ میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈ مرل محمد ذکاء اللہ، جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران نیول چیف نے جرمنی کے ڈپٹی چیف آف ڈیفنس اسٹاف وائس ایڈمرل ریولے (Ruehle)اور جرمن نیول چیف ( انسپکٹر آف جرمن نیوی ) وائس ایڈمرل انڈریاس کروزے (Andreas Krause)سے ملاقاتیں کیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے ایئربیس میں ایک فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 10 ساتھیوں کو ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی پاداش میں اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جس سے چین نے بھی اتفاق کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینٹ پال: امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی عدالت نے عراق میں عام شہریوں کے قتل میں ملوث بلیک واٹر اہلکاروں کی قید کی سزائیں ختم کردیں۔