
جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکا کے ایٹمی حملے کو 72 سال بیت چکے ہیں لیکن وہاں تباہی کی داستانیں آج بھی زبان زد عام ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکا کے ایٹمی حملے کو 72 سال بیت چکے ہیں لیکن وہاں تباہی کی داستانیں آج بھی زبان زد عام ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق / بیروت: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جہادی شامی صوبے ادلب پر قابض ہو سکتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : اورماڑہ میں قائم نیول ائیر اسٹیشن کے نئے رن وے کے تعمیراتی کام کے آغاز اور کیڈٹ کالج اورماڑہ کے نو تعمیر شدہ تدریسی بلاک کی افتتاحی تقریب آج اورماڑہ بلوچستان میں منعقد ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ / ریاض: قطر نے چار عرب ممالک کی طرف سے پیش کردہ مشروط مذاکرات کا مطالبہ ردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر عائد پابندیاں عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کا علاقائی کمانڈر مارا گیا، دو مشتبہ افراد کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے اور ایف سی نے خفیہ اطلاع پر کیچ کے علاقے تمپ میں ملک آباد کے مقام پر چھاپہ مارا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کے دارالحکومت کی عدالت میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا وقت اب ختم ہو چکا ہے جبکہ ملک کے خلاف پابندیاں ہی مناسب اقدام ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بحرین: قطر کے مخالف چار عرب ملکوں نے کہا ہے کہ دوحہ کو دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے اصول پر مبنی چھ نہیں بلکہ ان 13 مطالبات کو بھی تسلیم کرنا ہو گا جو اس بحران کے آغاز پر پیش کیے گئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس اور ایف سی نے بلوچستان میں کارروائیوں کے دوران 11مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ۔