
خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے بلا رنگ ونسل اورسیاسی وابستگیوں سے بالا ترہوکر نہ صرف حلقہ انتخاب بلکہ تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی کام کروائے ہیں ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: صوبائی وزیر زراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہم نے بلا رنگ ونسل اورسیاسی وابستگیوں سے بالا ترہوکر نہ صرف حلقہ انتخاب بلکہ تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی کام کروائے ہیں ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: کسان زمیندار اتحاد کے سربراہ آغا لعل جان احمد زئی نے کہا کہ بلوچستان میں این ٹی ڈی سی کا چیف نہ ہونے کی وجہ سے متاثرہ ٹاورز کی بحالی کاکام بروقت مکمل نہیں ہوتا، جس سے زمینداروں کے تیار فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: پشکان و جیونی شدید پانی بحران کے شکار ۔ پشکان ، جیونی میں بالترتیب ایک ماہ و بیس دن بعد ایک گھنٹہ پانی سپلائی کیا جارہا ہے ۔ جو کہ موسم گرما میں ناکافی ہے ۔ اہلیان پشکان و جیونی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حب میں سیلابی پانی سے ہونے والی اموات پر دکھ اور لواحقین سے ہمدردی او رتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کی ہرممکن دادرسی کی جائے گی اور بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: کوئٹہ سے راوالپنڈی جانیوالی ٹرین کو اڑانے کی کوشش ایف سی مچھ نے ناکام بنادیا ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام آف لسبیلہ جام کمال خان نے کہا ہے کہ جھالاوان کے خطے سے ہماری خونی رشتے وابستہ ہیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پٹرول کی قلت کئی پٹرول پمپ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: انسپکٹر جنرل آف فریٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہا ہے کہ قلم اور کیمرے کا درست استعمال سے کئی مسائل حل کئے جاسکتے ہیں بلوچستان میں عوام کو شعور آگہی دینے کیلئے میڈیا کے نمائندے اپنا رول پلے کریں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان مختلف حادثات و واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ۔