مسجدالحرام پر حملے کی کوشش کرنیوالوں کا منصوبہ قبل از وقت ناکام بنایا، سعودی حکام

| وقتِ اشاعت :  


مکہ مکرمہ : سعودی عرب کا کہنا ہے کہ سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے مکہ مکرمہ میں اسلام کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام پر ایک دہشتگرد حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔



کوئٹہ، یوم القدس کے دن پر ریلی کاانعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے زیراہتمام جمعہ کوہزارہ ٹاؤن کوئٹہ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے اعلان کردہ عالمی یوم القدس حمایت مظلومین ریلی نکالی گئی ۔



کوئٹہ، حساس علاقے میں خود کش حملہ آور کا پہنچنا سوالیہ نشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے حساس ترین علاقے شہداء چوک جس کے قریب چند گز کے فاصلے پر آئی جی بلوچستان کا دفتر قائم ہے اس کے علاوہ کئی حساس اداروں کے دفاتر اسکے بائیں جانب اسٹیٹ بینک اور گورنمنٹ کالج موجود ہے ۔



این اے260ضمنی انتخابات ،نیشنل پارٹی اور اہلسنت و الجماعت کی حمایت کے بعد جیت یقینی ہے، جے یو آئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+قلعہ سیف اللہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندرخان ایڈوکیٹ ،نامزدامیدوارحاجی محمدعثمان بادینی،سرداراحمدخان شاہوانی،ناصرمسیح،شہزدکندن،نے انتخابی مہم کے سلسلے میں نواں کلی بشیرآبادمیں اقلیتی برادری کی تقریب منعقد ہوئی۔



مخالفین کو بی این پی کی مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ، عیسیٰ نوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنما ایم این اے واجہ سید عیسی نوری نے بی این پی ہرنائی کے سینئر رہنما ممبر مرکزی کونسل میر عزیز مری سے بات چیت کرتے ہو ہے کہا بی این پی کے قائد جناب اختر جان مینگل کے گھر پر حملہ ناقابل برداشت اور انتہائی نفرت انگیز عمل ھے جسکی جتنی بھی مذمت کی جاے کم ہے ۔