سوئی ڈیرہ بگٹی کوہلو نصیر آباد جعفرآبا دمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورچکی ہے،بریگیڈیئر امجد علی

| وقتِ اشاعت :  


سوئی : سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈےئر امجد علی ستی نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی کوہلو نصیر آباد جعفرآبا دمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورچکی ہے لوگ امن ترقی خوشحالی کی طرف گامزن ہیں دہشت گردی کے باعث فورسسز نے جو قربانیاں دی ہیں



مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کا نوجوان کو گاڑی کے آگے باندھ کر گشت

| وقتِ اشاعت :  


سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کی ثبوت آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں لیکن گزشتہ دنوں ایک وڈیو نے سوشل میڈیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے جس میں بھارتی فوجی پتھراؤ سے بچنے کے لیے گاڑی کے آگے کشمیری نوجوان کو باندھ کر گشت کررہے ہیں۔



وزیراعظم پر قبل از وقت انتخابات کیلیے دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ آئے گا تو دیکھیں گے اور ہرفیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جاتا ہے جب کہ وزیراعظم پر قبل از وقت انتخابات کیلیے دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا۔



کمپیوٹر ٹھنڈا رکھنے کےلیے پانی کے اچھلتے کودتے قطرے

| وقتِ اشاعت :  


نارتھ کیرولینا،: کمپیوٹر ہوں یا اسمارٹ فون، انہیں مسلسل ٹھنڈا رکھنا ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے ڈیوک یونیورسٹی امریکا کے ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا سا بخاراتی (ویپر) چیمبر بنایا ہے جو ہلتے اچھلتے پانی کے بخارات سے الیکٹرونک چپس کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔