مستونگ، 10سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچا لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ میں دس سالہ بچے نے شہر کو تباہی سے بچالیا۔ بچے کی نشاندہی پر پولیس نے سڑک کنارے نصب بارہ کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے مصروف علاقے عدالت روڈ پر سڑک کنارے



خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ضلع خضدار میں ساٹھ فیصد خواتین شناختی کارڈ اور اسی فیصد خواتین لوکل سرٹیفکیٹ سے محروم ہیں خواتین کے استحصال میں قبائلی معتبرین بھی ملوث ہیں ،خواتین کی شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ بنانے کے لئے شعوری مہم چلانے کی ضرورت ہے



بلوچ قوم بنیادی حقوق سے محروم ہیں، جاوید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما 60 وممبرمرکزی جاوید بلوچ سے بی این پی کو ئٹہ کے نائب صدر میر غلام رسول مینگل لیبرسیکرٹری ڈاکٹرعلی احمد قمبرانی کسان ماہی گیرسیکرٹری ملک ابراہیم شاہوانی مرکزی کونسلر جان محمد مینگل ثناء اللہ بلوچ دیگر



خالد لانگو کی اسمبلی اجلاس میں دبنگ۔۔۔ مگر…… ویل چیئر پر انٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اسیر رکن میر خالد لانگو نے کہا ہے کہ وہ اپنی عزت نفس مجروح کرکے حکومت اور اسپیکر کی بے بسی و بے حسی کا چہرہ دکھانے اسمبلی کے اجلاس میں آئے ہیں حالانکہ ڈاکٹروں نے انہیں چلنے پھرنے سے منع کیا ہے لہٰذا حکومت مجھ پر ایک احسان کرے کہ مجھ پر کوئی احسان نہ کرے۔



کاکڑ قبیلے کا مردم شماری کیخلاف بلوچ قوم کا ساتھ دینے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: کا کڑ جمہوری پارٹی کے ضلعی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40لاکھ افغانوں کے ووٹ سے منتخب قوم پرست صو بائی حکومت کا کاکڑ قوم اور بلوچ اقوام سے دشمنی کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے۔اور اس میں موجودہ حکمران بھی برابر کے شریک ہیں



وڈھ لیویز کی کارروائی،چارمن کرسٹل دس کلو ہیروئن برآمد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: وڈھ لیویز کی کاروائی ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹرک سے چار من کرسٹل ،دس کلو ہیروین برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عبدالقدوس اچکزئی کی