بلوچستان ، اکثر ایمبولینسز غیر رجسٹرڈ ہو نے کاانکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں کے ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والی بیشتر ایمبولینسز کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہواہے ،محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن نے صوبے میں کام کرنے والی تمام ایمبولینسز کومفت رجسٹرڈ کرنے کی مہم شروع کر دی ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈٹیکسیشن بلوچستان سید ظفر علی بخاری نے میڈیا کوبتایا



بلوچستان، رواں سال غیرت کے نام پر 36خواتین قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں رواں سال بھی عورتوں پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ آسکی رواں سال بھی صوبے میں 36 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ بلوچستان میں عورتوں کے حقوق پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق کہ رواں سال 2016کے دوران مجموعی طور پر 76خواتین تشدد کا نشانہ بنیں جن میں 36خواتین کو غیرت کے نام پر ماری گئیں



چمن ، فورسز پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، راہ گیر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے پاک افغان سرحد ی شہر چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو ایف سی اہلکارزخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ روڈ پر کلی حبیب خان کے قریب پل