جھل مگسی ، خا تو ن سمیت دو افرا د کو قتل کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت2 افراد کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص عبدالنبی نے فائرنگ کر کے خاتون مسماۃ(ح) اور اس کے مبینہ آشنا حضور بخش کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا



سا نحہ کڈا نی کی فو ری تحقیقات ہو نی چا ہئے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ گڈانی اور پولیس ٹریننگ کالج اور 8 اگست کا سانحہ بلوچستان کی تاریخ میں بڑا دلخراش واقعہ تھا جس میں بلوچستان کے فرزندوں اور نوجوانوں کو قتل غارت گری کا نشانہ بنایا گیا بیان میں کہا گیا کہ پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے پارٹی کے مرکزی لیبرسیکرٹری منظور بلوچ کو ہدایت کی



آواران بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آواران کے علاقے میں بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کو آواران میں نامعلوم افراد کی جانب سے نصب بم پھٹنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔



ڈیرہ بگٹی، قبائلی شخصیت کیلئے نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔ ایف سی ترجمان کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے سڑک کنارے بم نصب کر رکھا