
ژوب : بلوچستان کے ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی4 اہلکار زخمی ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب : بلوچستان کے ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹ گئی4 اہلکار زخمی ہو گئے
محمد عمر لاسی | وقتِ اشاعت :
اوتھل : پچیس روز قبل دودر پروجیکٹ کی کان میں پھنسنے والے دو چینی انجینئرز کی لاشیں نکال لی گئیں ۔مقامی محنت کش محمد انور جاموٹ تا حال لاپتہ ہیں جس کی تلاش کا کام جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی جانب سے سانحہ 12 مئی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتارکرنے کا صرف ڈرامہ رچایا جارہا ہے ایک دوسرے کے مفادات کو تحفظ دینے کیلئے ایک دوسرے پر سنگین الزام لگا رہے ہیں سابقہ اور موجودہ حکومتوں نے سانحہ 12 مئی کے واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرنے میں سنجیدگی ظاہر نہیں کی ہے
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی : نامعلوم افراد کی جمال آباد کے قریب فائرنگ ایک شخص عبدالمنان ولد نوراللہ قوم محمد حسنی ساکن بدل کاریز نوشکی جان بحق مقتول ایف سی اہلکار بتایا جاتا ہے جو دالبندین سے چھٹی پر گھر آیا تھا۔ ایس ایچ او نوشکی ماما افضل کے مطابق مقتول کے ورثہ کا کہنا ہے کہ عبدالمنان کے پاس ایک موٹر سائیکل بھی تھا۔ جو جائے وقوع پر موجود نہیں تھا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ26 اکتوبر کا جلسہ عام صوبے کے غضب شدہ حقوق کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریگا پشتونوں کے اجتماعی معاشی حقوق کا ضامن جماعت عوامی نیشنل پارٹی نجات دیندہ بن کر قومی ارمانوں کی تکمیل کیلئے ہر میدان کا مردانہ وار مقابلہ کریگی پشتونوں کو بار بار دھوکہ دینے والے جماعتیں ذاتی وگروہی مفادات کو اولیت دے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا ۔دورے کے دوران وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹیئرکور میں آئی جی ایف سی سے ملاقات بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے16رکنی وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹےئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ۔کرنل عزیزاحمد نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹےئر کور بلوچستان کی کارکردگی پر جامع بریفنگ دیتے ہوئے کہا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے تنظیم کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شبیر بلوچ کی فورسز کے ہاتھوں اغواء نماگرفتاری اور عدم بازیابی کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں مہینے آسٹریلیا، جرمنی اور لندن میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2470 دن ہو گئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او آزاد تربت سے ایک وفد نے لاپتہ وشہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے کہا کہ بلوچوں کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے لو گوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ان پر تشدد عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ (بی آئی ایس پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بنیادی مقاصد میں غربت میں کمی لانا، خواتین کو معاشی طور پر مستحکم کرنا اور پرائمری سطح پر تعلیم کا فروغ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہا س پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان نادار خواتین اور بچوں کی ہے جو غربت کی وجہ سے متوازن غذا اور زیور تعلیم سے محروم ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینیٹ وقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 336 ارکان کی رکنیت معطل کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔