قلات کے علاقہ جوہان سے نوجوان کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات کے علاقہ سب تحصیل جوہان سے نوجوان کی لاش برآمد لاش کی تا حال شناخت نہ ہوسکی قلات لیویز کے مطابق قلات کے سب تحصیل جوہان ملگان کے ایریا سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہیں جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہیں



افغانستان ،طالبان حملوں میں 100 سیکورٹی اہلکار ہلاک ،درجنوں نے ہتھیار ڈال دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کابل/لندن : افغانستان کے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں طالبان کے حملوں میں 100کے قریب افغان پولیس اور فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ،ادھر مشرقی صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملوں میں داعش کے 27جنگجو مارے گئے ۔برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے رواں ہفتے کے اوائل میں جھڑپوں کے دوران 100کے قریب افغان پولیس اور فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا



بھارت کا روس سے دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: غربت کے خلاف جنگ کا راگ الاپنے والی مودی سرکار دراصل جنگی جنون میں مبتلا ہے اور اس جنون میں بھارت ہرگزرتے دن کے ساتھ آگے بڑھتا جارہا ہے جس کا ایک اور ثبوت سامنے آیا ہے جس میں بھارت نے روس سے جدید ترین اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم ہے۔



دفترمیں وزن کم کرنے کے 6 آسان طریقے

| وقتِ اشاعت :  


بیشترلوگ زیادہ دیربیٹھے رہنے کو موٹا پے کی اصل وجہ قراردیتے ہیں جب کہ متعدد افراد کے اپنے دفتر میں کام کی نوعیت کچھ اس طرح ہوتی ہے کہ نقل و حرکت تو دور کی بات ہے وہ دفترمیں چہل قدمی بھی نہیں کرپاتے ہیں اورانہیں بیٹھے بیٹھے ہی تمام کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جس کے باعث وہ موٹے ہوجاتے ہیں یا ان کے موٹا پے میں کافی حد تک اضافہ ہوجاتا ہے تاہم دفتر جانے والے افراد بھی اپنا وزن کم کرنے میں ان 6 طریقوں سے مدد حاصل کرسکتے ہیں۔