نریندر مودی کے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار ،بنگلہ دیش افغانستان اور بھوٹان بھی شریک نہیں ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت نے پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا، بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت موجودہ حالات میں پاکستان میں ہوانے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کر سکتا



خون اورپانی ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے ، بھارتی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے سندھ طاس معاہدے کے بارے میں پیر کے روز آبی وسائل کے اعلٰی اہلکاروں سے ملاقات میں پانی کی تقسیم پر پاکستان کے ساتھ معاہدے پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔



بلوچستان کے تیس اضلاع میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ،24 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، تین روزہ مہم میں بلوچستان کے 30اضلاع کے پانچ سال سے کم عمر 24لاکھ 75ہزار 3سو99بچوں کو پولیو حفاظتی قطرے پلائے جائینگے



پنجم وہشتم کے بورڈ کے ذریعے امتحانات پرائیوٹ سکولز الائنس کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان:پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تعلیمی بل 2015کے نفاذ کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ، ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ بیک کے ذریعے جماعت پنجم وہشتم کے امتحانات لینے کا فیصلہ تبدیل نہ کیاگیا



وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد عدالتوں کی رونقیں بحال قیدیوں نے سکھ کا سانس لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے وکلاء تنظیموں بلوچستان بار کونسل ،بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ،بلوچستان بار ایسوسی ایشن ودیگر کی جانب سے سا نحہ سول ہسپتال کیخلاف جاری عدالتی بائیکاٹ کاسلسلہ پیر کے روز ختم کردیاگیا



سی پیک میں مغربی روٹ کو نظر انداز کئے جانے پر 4 اکتوبر کو احتجاج کیا جائیگا ،اے اپن پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی باچاخان مرکز سے جاری کردہ صوبائی بیان میں کہاگیاہے کہ پارٹی کے تمام اضلاع 4اکتوبر کو پارٹی کے مرکزی قیادت کے فیصلے کے مطابق گوادر