کوئٹہ میں تین بلوچ فرزندوں کا حراستی قتل قابل مذمت ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے کوئٹہ میں تین بلوچ فرزندان کی حراستی شہادت کودہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا فورسز دیدہ دلیری کے ساتھ اپنے حراست میں موجود بلوچ نوجوانوں کی قتل کرکے لاشیں پھینک رہے ہیں۔ کوئٹہ میں قتل کیے جانے والے نوجوان اعجاز،



پنجگور قلات میں دوافراد قتل، نصیرآباد سے لاش برآمد، بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور+قلات : پنجگوروقلات میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ نصیرآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد، ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص زخمی جبکہ دس مال مویشی مارے گئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ساجد ولد عبدالواحد نامی شخص جاں بحق ہوگیا



اے این پی کی صوبائی قیادت کی تنقید افسوسناک ہے ملکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا وہگا، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں عوامی نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے بعض صوبائی عہدیداران کی جانب سے گزشتہ چند دنوں سے پشتونخوامیپ اور ان کی لیڈر شپ کیخلاف ہر زہ سرائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 8اگست کے قومی سانحہ کے عظیم شہدا کے شہادت کے غم ورنج اور دکھ کی اس درد ناک حالت میں جب تمام سیاسی پارٹیاں، ا نکی لیڈر شپ ،سیاسی جمہوری لوگ



کوئٹہ میں احتجاجی کیمپ ختم ،تمام اضلاع میں احتجاجی دھرنے و جلسے منعقد کئے جائیں گے ،متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:آل بلوچستان متحدہ یونین کونسل ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی فاروق شاہوانی جنرل سیکرٹری جمیل احمد مشوانی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال سے تحریک چلا رہے ہیں



نبیل گبول کا پی ایس پی میں شمولیت متوقع

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق ایم این اے نبیل گبول کی خواہش ہے کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نبیل گبول کو پارٹی میں شمولیت کی خود باضابطہ طور پر دعوت دیں تاکہ وہ اپنی سابقہ پوزیشن پرایک بار پھر مضبوط کھلاڑی بن کر اِنٹری مارے



بلوچستان وبلوچ قوم کی تاریخ کو اسلام سے الگ کیا جائے تو انکی اہمیت ختم ہو جاتی ہے ،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان و بلوچ قوم کی تاریخ کو اسلام سے الگ کیا جائے تو بلوچ قوم کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے