
خضدار: سال گزر گئے ،نہ میڈیکل کالج بن سکا ،نہ بلوچستان یونیورسٹی خضدار کیمپس کی تعمیر شروع ہو سکی ، ڈگری کالج خضدار میں لیکچراروں اور پروفیسرز کی چالیس اسامیاں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: سال گزر گئے ،نہ میڈیکل کالج بن سکا ،نہ بلوچستان یونیورسٹی خضدار کیمپس کی تعمیر شروع ہو سکی ، ڈگری کالج خضدار میں لیکچراروں اور پروفیسرز کی چالیس اسامیاں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے باچاخان مرکز کے جاری کردہ صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے خودکش حملے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:حب ندی میں ڈوب کر باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب کے علاقے شیخ گوٹھ کا رہائشی پینتیس سالہ ارشد ولد غلام نبی موندرا اپنی بیٹی پندرہ سالہ نبیلہ کے ہمراہ حب ندی میں نہارہا تھا۔ اس دوران ان کی بیٹی گہرے پانی میں جانے کے باعث ڈوب گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہخلیج فارس میں سات ایرانی فوجی کشتیاں امریکی گشتی کشتیوں کے بہت قریب آ گئیں جس کے باعث امریکی کشتیوں نے اپنا رخ تبدیل کر دیا۔پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے کہا کہ ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز کی فاسٹ اٹیک کشتیاں یو ایس ایس فائربولٹ کی جانب بڑھیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ بیلوں میں کانگو وائرس نہیں ہوتا اسلئے میں ہر سال عیدا لضحیٰ کے موقع پر دو بیل قربان کرتا ہوں ویسے اس حکومت کی عید کے بعد قربانی ہونے والی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ راہداری منصوبے بلوچستان گوادر کی وجہ سے بن رہا ہے اس لیے مغربی روٹ کو زیادہ اہمیت دیتے ہوئے اس کو سب سے پہلے روٹ کے طور پر مکمل کیا جائے ۔بلوچستان کو صرف لولی پاپ پر نہ ٹرخایا جائے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سورج گنج بازار سے مسلح افراد نے تاجر کواغواء کرکے فرارہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سورج گنج بازار میں کشمیر الیکٹرونک دکان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید مجید سینئر، شہید سگار بلوچ اور شہید مجید جونیئر کے والد کی وفات پر افسوس اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی نے کہا ہے کہ انکا ملک اچھے اور برے دہشتگردوں میں تمیز نہیں کرتا اور انکے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے پر یقین رکھتا ہے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں بچوں کو اغواء کرکے دہشتگردی کی وارداتوں میں استعمال کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ بچوں کو افغانستان اسمگل کرکے پانچ سے چھ لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا تھا۔