
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی نے بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں سب سے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،جلسہ گاہ کچا کچ بھر گیا لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی ،خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجودتھی ،جلسہ میں وکلاء برادری اور سیاسی کارکنان نے بھی بڑی تعداد مین شرکت کی