تہران: ایران کے وزارت خارجہ میں تہران میں مقیم پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر لیا اور پیر کے دن راکٹ حملوں میں 8 ایرانی سرحدی محافظین کی ہلاکت پر باقاعدہ احتجاج کیا اور ایک احتجاجی نوٹ ان کے حوالے کیا گیا واضح رہے نگور کے سرحدی علاقے پر مسلح افراد سے ایک جھڑپ میں آٹھ ایران کے سرحدی محافظین ہلاک ہو گئے تھے
اہلکاروں کی ہلاکت ، پاکستان ناظم الامور طلب ایران کا شدید احتجاج حملہ آور پاکستان سے نہیں آئے تھے ، کمشنر مکران
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :