بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ شروع

| وقتِ اشاعت :  


کراچی (این این آئی) بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے جمعہ کو پیدل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سرکاری اداروں کے باہر احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے لاپتہ… Read more »



کوئٹہ گیس کے باعث دم گھٹنے سے 2نوجوان جاں بحق ایک بے ہوش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے دوبھائی جاں بحق اور تیسرا بے ہوش ہوگیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے کلی عالمو میں واقع صلا ح الدین کے گھر کے ایک کمرے میں پیش آیا جہاں صلاح الدین کے تین بچے سردی کے باعث گیس کا ہیٹر جلتا… Read more »



کوئٹہ ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مدرسے کے معلمین دو بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کے قریب ریلوے ٹریک کے ساتھ ایک خالی میدان سے ملی ہیں۔ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاشیں سول اسپتال منتقل… Read more »



حلقہ این اے 272کیچ، ووٹو کی دوبارہ گنتی میں انتظامیہ قانونی تقاضے پورے نہیں کررہی ، ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام آرگنائزر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 272 کیچ 1 میں الیکشن ٹربونل کی ہدایت پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ضلعی انتظامیہ قانونی تقاضے پورے نہیں کررہی اور پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کے لئے ہمارے ووٹ… Read more »



گورنر بلوچستان سے ایرانی سفیر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے آج یہاں ایران کے سفیر علی رضا حقیقیان کی قیادت میں ایران کے ایک وفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر نے ایرانی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان برادر ہمسایہ ملک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی ثقافتی اور… Read more »



بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج میں دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن بلوچستان کا کہنا ہے کہ سات دسمبر کو ہونے والے صوبائی بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں مزید دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے جبکہ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے الیکشن… Read more »



بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی ہے ، فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ بلوچستان کی ترقی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے ، پاک فوج وفاقی و صوبائی حکومتوں اور قومی اداروں کے ساتھ ملکر صوبے کی ترقی کے لئے اقدامات کررہی ہے ، قائد اعظم کے زریں… Read more »



ملک بھر سے لاپتہ افراد کی تعداد813ہے بازیابی کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا ہے ،وزارت داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آئی این پی ) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر سے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے افراد کی تعداد 813 ہے جبکہ سپریم کورٹ ، ہائی کورٹس اور کمیشن کے پاس زیر سماعت لاپتہ افراد کے مقدمات کی کل تعداد1428ہے ،حکومت نے لاپتہ افرادکی بازیابی کے لئے انکوائری کمیشن قائم کر… Read more »



قلات، مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،گاڑی الٹنے سے7افراد جاں بحق14زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خاتون سمیت 7افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے، ٹرانسپورٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے جس سے کوچ الٹ گئی ، واقعہ کے خلاف کوئٹہ کراچی… Read more »



افتخار چوہدری نے عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائیں، علی احمد کرد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ماہر قانون دان علی احمد کرد نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک کامیاب جج اور ایک کامیاب انسان نہیں بن سکے،عدالتیں فرعون کی طرز پر چلائی گئیں جبکہ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے کہا ہے کہ افتخار محمد چوہدری5سال میں عدالتوں کو بلندی پر لے جاسکتے… Read more »