ایرانی فورسز کی راکٹ حملوں میں حکمرانوں کی رضا مندی اور شراکت شامل ہے،بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل کے مطابق پنجگور ،واشک میں ایرانی فورسز کی جانب سے راکٹ حملوں میں حکمرانوں کی رضا مندی اور شراکت شامل ہے دونوں ممالک بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں میڈیا سیل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان علاقے پیرکوہ سے بی… Read more »



بلدیاتی انتخابات، چار ووٹ لیکر کامیاب ہونے والے امیدوار نے ٹرن آؤٹ کا پول کھول دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد کے دعووں پر صوبائی حکومت،الیکشن کمیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی،الیکشن کمیشن کے 40فیصد ٹرن آوٹ کے دعوے کی قلعی خود اس کا ریکارڈ کھول رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن میں… Read more »



خضدار دادو ٹرانسمیشن لائن اور گوادر رتو ڈیرو قومی شاہراہ کی تکمیل جلد ہوگی، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار(نمائندہ خصوصی)نیشنل پارٹی پر عوام نے جس طرح اعتماد اور یقین کا اظہار کیا ہے عوام کے اس اعتماد کی لاج رکھتے ہوئے ان کی خوشحالی اور فلاح وبہبود کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے خضدار میں چار موثر جماعتوں کیخلاف نیشنل پارٹی کی کامیابی نیشنل پارٹی کی حقیقی جماعت ہونے کا مظہر ہے… Read more »



پشتونخوا میپ لینڈ مافیا کی پشت پناہی اور برادر اقوام کو لڑانے سے گریز کرے، ہمایوں مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) سابق نگران وزیراعلیٰ و سابق ڈپٹی چیئر مین سینیٹ میر ہمایوں خان مری نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی معاملات کو سیاسی جماعت نے حقائق کے منافی پیش کرتے ہو ئے اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کی… Read more »



پارٹی کا مینڈیٹ چرایا گیا، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلیوں کے بعد حکمرانوں کو حکومت کا حق نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 7دسمبر کے انتخابات میں تاریخی دھاندلیوں ‘ بے ضابطگیوں کے بعد موجودہ حکمرانوں کو اخلاقی طور پر حکمرانی کا کوئی حق نہیں بی این پی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا اور اب بھی مختلف حربے استعمال میں لاتے… Read more »



بلوچستان میں اغواء نما گرفتاریوں اور ظلم و جبر میں تیزی لائی گئی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے بلوچ قوم پر مظالم کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ڈیرہ بگٹی گرد نواع میں مہینے سے جاری بربریت و بلوچ فرزندوں کے اغوا کے سلسلوں میں شدت آئی ہے۔انسانی حقوق کے… Read more »



19دسمبر تک تمام لاپتہ افراد بازیاب کرائے جائیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ کیس میں آئی جی ایف سی کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ الگ سے چلانے اور لاپتہ افراد کی جبری گمشدگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ایف سی افسران اور اہلکاروں کو سی آئی ڈی حکام کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان‘ آئی… Read more »



قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کوئٹہ میں ہنگامے ،احتجاج ،پرتشددواقعات میں2افراد جاں بحق،5زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بدھ کو مشتعل افراد نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی اور سڑکوں پر ٹائر جلاکر احتجاجی مظاہرے کیئے فائرنگ پر تشد د واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے شہر میں خوف وہراس پھیل… Read more »



عرب ممالک بلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ہر ممکن تحفظ فراہم کرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قطر سمیت تمام عرب ممالک کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال خطہ ہے جہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سرمایہ کاران مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، حکومت انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم… Read more »



چیمپئنز فٹبال لیگ ، گلاٹا سرائے اور مانچسٹر سٹی نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، جیونٹس باہر

| وقتِ اشاعت :  


لندن/میڈرڈ(آزادی نیوز)چیمپئنز فٹبال لیگ کے سلسلے میں چھ میچز کھیلے گئے مانچسٹر یونائیٹڈ نے شکتر ڈونیک، ریال میڈرڈ نے کوپینایگن، لیور کوزن نے ریال سوسیڈان ، بینفیقا نے پیرس سینٹ جرمن، مانچسٹر سٹی نے بائرن میونخ اور گلاٹاسرائے نے جیونٹس کو شکست دیدی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیمپئنز فٹبال لیگ کیسلسلے چھ میچز کھیلے… Read more »