بلدیاتی انتخابات: بعض حلقوں میں عملہ و فہرستیں دیر سے پہنچیں، مختلف علاقوں میں جھڑپیں درجنوں زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خبر رساں ادارے +جنرل رپورٹر) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بعض پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی فہرستیں اور عملہ دیرسے پہنچنے کی وجہ سے کئی گھنٹے تاخیر سے پولنگ شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر میں ہفتہ کو بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہی… Read more »



آزادی مانگنے والوں کو ناراض نہیں کہہ سکتا، جمہوریت ہی بہترین ہتھیار ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمہوری استحکام کیلئے بلدیاتی اداروں کے کردار کو انتہائی مؤثر و ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکسیویں صدی کو انجوائے کرنے کی ضرورت ہے ہم کب تک جنگوں میں الجھائے رکھیں گے بلدیاتی انتخابات کے بعد بلوچستان میں امن استحکام ترقی و خوشحالی… Read more »



بلدیاتی الیکشن میں سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام آج اپنا قیمتی ووٹ بی این پی کے حق میں دے کر قوم دوستی وطن دوستی کا ثبوت فراہم کریں حالانکہ حکومت کے بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر سرکاری مشینری کو استعمال میں لا رہی ہے… Read more »



نوجوانوں کیلئے قرضہ اسکیم افتتاح آج قرض کی فراہمی کل شروع ہوجائیگی، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


گلگت(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 21 سے 45 سال تک کے نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم کا (آج) ہفتہ کو افتتاح کردیا جائے گا جبکہ (کل) اتوار سے قرضے کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی‘ سکیم کیلئے 100 ارب روپے مختص کرلئے‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوان بھی… Read more »



بلوچ نوجوانوں کی قربانیاں پارلیمان پرستوں کے عزائم کو ناکام بنادیں گی ، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے آپریشن ،بلوچ فرزندان کے ریاستی اغواء کو بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ فرزندان کی قربانیاں ریاست کے ہمنوا پارلیمان پرستوں کو زمین بوس کردیں گی ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں پارلیمان پرستوں ریاستی… Read more »



بلوچستان بجلی کے نادہندہ صارفین کے ذمہ مجموعی طور پر واجب الادا رقم 88ارب سے زائد ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) وفاقی حکومت وزارت پانی وبجلی کی خصوصی ہدایات پرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے ان تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھانے کافیصلہ کیاہے جہاں بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی ہے اس وقت کمپنی کے تمام نادہندہ صارفین کے ذمے اکتوبر2013ء تک مجموعی طورپرواجب الادارقم 88ارب 12کروڑروپے تک پہنچ چکی ہے اس مذکورہ رقم… Read more »



بلدیاتی انتخابات و بلوچ نسل کشی کیخلاف، بی آر پی اور بی این ایم کی اپیل پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن وپہیہ جام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ 228اندرون بلوچستان (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی اور بلوچ نیشنل موومنٹ کی اپیل پر مستونگ ،قلات ،نوشکی ،کیچ گوادر ،خاران، خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف شٹرڈاؤن اور پہیہ جام رہا معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ… Read more »



گوادر کو دیگر صوبوں و ممالک سے ملانے کیلئے مواصلاتی نیٹ ورک کو بہتر بنایاجارہا ہے، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : چیف سیکرٹری بلوچستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ بلوچستان اور پاکستان کیلئے ایک عظیم اثاثہ ہے جو ملک اور صوبے کے معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔ صوبائی حکومت بندرگاہ کی مکمل فعالیت میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے گی ان خیالات… Read more »



لاپتہ افراد کیس ،،معاملہ جہاں تھا آج بھی وہی ہیں،لاپتہ آج پیش کئے جائیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیر دفاع کی جانب سے لاپتہ افر اد کے حوالے سے پیش کردہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے 14لاپتہ افراد کو خفیہ طور پر (آج) پیش کرنے کا حکم دیدیا‘ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دئیے ہیں کہ لاپتہ افراد کا معاملہ جہاں سے چلا… Read more »



بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر 54 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے 54 ہزارسے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے جس میں پولیس ، بی سی، ایف سی جبکہ پاک فوج کے جوان کوئیک رسپانس فورس کے طورپر موجود ہوں گے۔ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز اور حساس پولنگ اسٹیشنز کیلئے سیکورٹی… Read more »