بلوچ اور پشتون متحد ہو کر حقوق کیلئے جدوجہد کریں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ٹکری شفقت لانگو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تعصب سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے پشتون اور بلوچ کو متحدہوکر اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی نیشنل پارٹی بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے بھر پور… Read more »



بلوچ عوام میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے، وفاق نظر انداز کرنیکی پالیسی تبدیل کرے، سینٹ اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آن لائن)ملک میں حالیہ مہنگائی اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر بحث جمعرات کے روز بھی جاری رہی حکومتی اور حزب اختلاف کے بینچوں سے اراکین حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے کے ساتھ ساتھ ان کا دفاع بھی کرتے رہے اس کے ساتھ ساتھ اپنے علاقائی مسائل کو… Read more »



گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کریں گے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن ) : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معیشت بنیادی طور پر زرعی ہے اور ان کی حکومت صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اس شعبہ کی کلیدی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے، لیکن صوبائی محکمہ زراعت ایک عرصہ سے اپنی ناقص کارکردگی کے باعث… Read more »



نصیرآباد میں11بلوچوں کا ریاستی قتل بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نصیر آباد میں گیارہ نہتے بے گناہ بلوچوں کے ریاستی فورسز کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کو بلوچ نسل کشی کی جارحانہ پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان میں ریاست… Read more »



چمن میں بم دھماکے ، ڈیرہ بگٹی پنجگور تربت میں فورسز کیساتھ جھڑپ ،فائرنگ و راکٹ حملے8افراد ہلاک درجنوں زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر +ایجنسیاں) اندرون بلوچستان دھماکوں وفائرنگ رفورسز آپریشن کے دوران 8افراد ہلاک، 33زخمی ہوئے، چمن میں 2بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق، ڈیرہ بگٹی میں فورسز کے آپریشن میں 6افراد ہلاک، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن میں ایک ایف سی اہلکار جاں… Read more »



بلدیاتی امیدواروں کی انتخابی مہم ختم ،تربت، پنجگور اور کچھی حساس قرار،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کے تاثر کی تقویت کیلئے یورپی یونین الیکشن جائزہ مشن سمیت تمام بین الاقوامی اداروں کو الیکشن کے عمل کی مانیٹرنگ اور سیکورٹی کی فراہمی کیلئے آمادگی ظاہر کردی واضح رہے کہ الیکشن 2013میں سیکورٹی خدشات کی بناء پر الیکشن جائزہ مشن نے بلوچستان آنے… Read more »



سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کودھمکی آمیز خطوط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد(آزادی نیوز)سینیٹر رضا ربانی،زاہد خان اور اسحاق ڈار کو نامعلوم خط کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں،چیئرمین سینیٹ نے وزیر داخلہ کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔سینیٹر رضا ربانی نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ انہیں نامعلوم خطوط پارلیمنٹ ہاؤس میں موصول ہوئے،جس میں ان کے علاوہ زاہد… Read more »



فیفا کی برازیلی عوام سے ورلڈ کپ کے دوران مظاہرے نہ کرنے کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


برازیل (آزادی نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے جنرل سیکریٹری نے برازیلی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ملک میں مظاہرے نہ کریں۔ فٹبال کے عالمی مقابلے آئندہ برس جون میں برازیل میں منعقد ہونا ہیں۔ فیفا کے جنرل سیکریٹری جیروم والکے نے میڈ یا سے بات کرتے ہوئے… Read more »



صوابدیدی فنڈ:سابق وزیراعظم کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کے معاملے میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ذمہ داران کے خلاف فوجداری قوانین کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 52 ارب روپے مالیت کے ان صوابدیدی فنڈز کی تقسیم کے معاملے پر چیف… Read more »



لاپتہ کیس:فرنٹیئر کور کے آئی جی کو توہینِ عدالت کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آزادی نیوز)پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے مقدمے میں آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل اعجاز شاہد کو توہینِ عدالت کے معاملے میں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ حکومت کو تیس لاپتہ افراد کو پیش کرنے کے لیے شام چار بجے تک کی مہلت دی ہے۔ یہ… Read more »