بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ایک فیملی کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے گھر سمیت پورے علاقے میں جشن منایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں ایک فیملی کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد ان کے گھر سمیت پورے علاقے میں جشن منایا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران صحافی مطیع اللہ جان نے فرح خان کے بیرون ملک جانے سے متعلق سوال کیا جس میں فواد چوہدری بیچ میں آئے اور اپنی بات کرنے لگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین نے 25 روسی سفارت کاروں اور سفارت خانے کے عملے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربوز کے پھل کو جہاں گرمیوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، وہیں اس کے بیشمار طبی فوائد بھی ہیں اور آج کل اسے افطاری کا حصہ بنانے کے بیشمار فوائد ہیں، جن سے نہ صرف جسم میں توانائی بحال ہوتی ہے بلکہ کئی طرح کے طبی فوائد بھی ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ اپوزیشن کی نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جب عمران نیازی نے سویلین مارشل لا نافذ کیا، عمران خان اور اس کے حواریوں نے آئین کی واضح خلاف ورزی کی ہے، 3 نومبر 2007 کو جنرل مشرف نے بھی یہ ہی حرکت کی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آپ کے فون میں موجود لگ بھگ تمام ایپس کی جانب سے نوٹیفکیشنز بھیجنے کے لیے اجازت طلب کی جاتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب کون بنے گا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، وزیر اعلیٰ کے انتخابات کے لیے منعقد کیے جانے والا اجلاس بغیر ووٹنگ ملتوی کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔