• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 28th, 2022

وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب بننےکی وزیراعظم کی آفر قبول کرلی، مونس الٰہی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 28th, 2022

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران  وزیراعلیٰ عثمان بزدار  سے استعفیٰ  لے لیا گیا ہے۔

ن لیگ کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کا بھی ق لیگ سے رابطہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

 مسلم لیگ ن کی جانب سے ق لیگ سے رابطےکے بعد وزیردفاع پرویز خٹک نے بھی ق لیگ کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

فتح صرف حق کی ہو گی، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فتح صرف حق کی ہو گی۔

آج کی جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے، شہباز گل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کی جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے۔

اپنا آئینی حق چھینیں گے، طلال چوہدری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کون کہتا ہے تصادم ہوگا، کون کہتا تھا نکل کر جانا پڑیگا، ڈی چوک سے پیچھے کون ہٹا ہے؟ اپنا آئینی حق چھینیں گے۔

تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔

شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، شازیہ مری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 27th, 2022

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، سب کو پتا ہے یہ کتنے بڑے طرم خان ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے سمری تیار کرلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 26th, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔

حکومتی وفد اور ایم کیوایم رہنماؤں کی ملاقات طے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 26th, 2022

حکومتی وفد اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات طے ہوگئی۔

  • «
  • پچھلا
  • 50
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • کوئٹہ، مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید
  • ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے
  • پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کر رہا ہے: اسحاق ڈار
  • ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر
  • بلوچستان، ڈھاڈر میں حملے ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں، بابر یوسفزئی
  • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
  • بلوچستان حکومت کا ترقی یافتہ، خوشحال و مستحکم بلوچستان کا وژن، صوبے کی پسماندگی و خاتمے کیلئے اہم اقدامات!

Recent Posts

  • کوئٹہ، مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید
  • ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے
  • پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کر رہا ہے: اسحاق ڈار
  • ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔