تقریر وزیراعظم کی نہیں، کنٹینر پر کھڑے ہارے ہوئے انسان کی تھی: حمزہ شہباز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے عمران خان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جمع ہوتے ہی وزیراعظم بدزبانی اور تضحیک پر اتر آئے ہیں۔



عمران خان کی بدتمیزی اور نازیبا زبان سے لگتا ہے وہ گھبرا گئے، شیریں رحمان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحمان نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کہتے ہیں آصف زرداری میری بندوق کی نوک پر ہے،کیا ہم عمران خان کو  ٹارگٹ کلرکہیں؟