• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملہ، گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملے کے بعد گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔



لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل، ماں ہی قاتل نکلی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا،  ماں ہی قاتل نکلی۔



نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے خود گھبرا گئے، مرتضیٰ وہاب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج خود گھبرانا شروع ہو گئے ہیں۔



سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، حلیم عادل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 18th, 2022


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ یہاں گورنر راج نافذ کردیا جائے۔



جنرل ضیاء الحق کی قبر پر نعرے لگانے پر پیپلزپارٹی کےکارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 16th, 2022


اسلام آباد میں سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی قبر پر نعرے لگانے پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف 6 روز بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔



الیکشن کمیشن کی خلاف ورزی پر عمران خان کو سزا ملنی چاہیے، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 16th, 2022


لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی خلاف ورزی پر عمران خان کو سزا ملنی چاہیے۔



کانپیں ٹانگنا کیا ہے؟ بلاول بھٹو نے بتادیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 15th, 2022


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کانپیں ٹانگنے اور ٹانگیں کانپننے کا فرق سب کو بتا دیا۔



صحافی محسن بیگ کی دہشتگردی کےکیس میں ضمانت منظور

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2022


اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی دہشت گردی کے کیس میں بھی ضمانت منظورکرلی۔



اسلام آبادکے ریڈزون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالےکرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2022


وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آبادکے ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالےکرنےکا فیصلہ کرلیا۔



عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 14th, 2022


حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 53
  • 54
  • 55
  • 56
  • 57
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ کو چین کے تیان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیج دیا گیا، آئی ایس پی آر
  • وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
  • چاغی ،یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانے پر حملہ کر کے آگ لگا دی
  • کوئٹہ، مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید
  • ایران جنگ کے اخراجات روزانہ ایک ارب ڈالر، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہوگئے
  • پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کر رہا ہے: اسحاق ڈار
  • ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر

Recent Posts


  • مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ کو چین کے تیان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیج دیا گیا، آئی ایس پی آر
  • وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
  • چاغی ،یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے ریسٹ ہاؤس اور پولیس تھانے پر حملہ کر کے آگ لگا دی
  • کوئٹہ، مشرقی بائی پاس لنک با دینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔