پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


 ماسکو: روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے… Read more »



خضدار،وہیرکے مقام پرکسٹم اہلکاروںکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں وہیر کے مقام پر رات گئے مبینہ طور پر کسٹم کے اہلکاروں کی ٹرانسپورٹر کوچ پر فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا،کوچ مالکان نے احتجاجا این 25شاہراہ بلاک کردیا۔خضدار وہیر کے مقام پر کسٹم کے ایک نا معلوم چیک پوسٹ کے ایریا سے کوئٹہ کے القدیر کوچ پر فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پیسنجر زخمی ہوا



برطانیہ اور ویلز میں ججز کو قانونی امور کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ مگر اب پہلی بار چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی سسٹم کو انگلینڈ اور ویلز کی عدالتوں میں استعمال کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کے ججز مختلف قانونی امور کے لیے چیٹ جی پی… Read more »



واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز کا اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ wabetainfo کے مطابق میسجنگ ایپ میں چینل الرٹس، نیوی گیشن لیبلز کو چھپانے اور تاریخ سے پیغامات سرچ کرنے جیسے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔