لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اطلاع ہے وزیراعظم نے مشیر احتساب کو ہدایات دی ہیں کہ شہباز شریف کو گرفتار کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اطلاع ہے وزیراعظم نے مشیر احتساب کو ہدایات دی ہیں کہ شہباز شریف کو گرفتار کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بھتہ خور وزیراعظم اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے بھتہ خوری کرتا تھا، شہزاد اکبر نے ہر اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، عمران خان کا گھر بھتہ خوری میں ملوث ہے، افسران شہزاد اکبر کے ساتھ جو ہوا اس سے عبرت حاصل کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سیاسی ہلچل میڈیا میں ہے، عملاً کچھ نہیں ہو رہا، میڈیا دیکھیں تو لگتا ہے آج یا کل کچھ ہو جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اب مزدور اور کسان کارڈ بھی دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کوئی ضمانت نہیں ملی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ مؤثر قانون سازی سے عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کی ضلع کچہری عدالت نے اداکار و گلوکارعلی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے مقدمے میں گلوکارہ میشاء شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے پر خصوصی عدالت کے جج کے خلاف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا۔