پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب “بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے”.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کے عوامی جلسوں سے خطاب کی خبر پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران مافیا جلسوں کی نہیں جیل جانے کی تیاری کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخری نے کہا ہے کہ ہماری کمزوری ہے، ہمیں ابتدا میں جوڈیشل ریفارمز (اصلاحات) کرنا تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی عمران خان گھر چلے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز، زرداری ملاقات سے کھلاڑی اور اناڑی خوفزدہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن جماعتوں کی ملاقاتیں آپسی جاسوسی کا ایک بہانہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، اپوزیشن کے لوگ اس طرح کی درجنوں ملاقاتیں کریں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کا بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا پانچویں روزبھی جاری ہے۔