ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر ہے، شیری رحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود حکومت مہنگائی نہ ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی کی شرح اب 13 فیصد ہو چکی ہے۔



مہنگائی کی وجہ عمران صاحب کی بےحسی اور کرپشن ہے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ عمران صاحب کی بےحسی، عوام دشمنی اور کرپشن ہے۔ عمران مافیا کی حکومت میں پٹرول کی قیمت 148روپے جیسی بلند ترین سطح پر ہے۔ 



اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے گھر کی نیلامی کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی اہلیہ کی لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے گھر نیلام کرنے کی اجازت دے دی۔