بل پاس کرانے میں تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتاہے: شہبازگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دیے جانے والے استعفے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل پاس کرانے میں آپ کے تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہے۔



پیپلز پارٹی ہی صرف ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،عمر گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی ہی صرف ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، شہید بے نظیر بھٹو کا وزن ہمیشہ زندہ رہے گا، پارٹی کارکنان بی بی کا پیغام گھر پہنچا دیں۔



معید یوسف کی کابل میں افغان نائب وزیراعظم سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم دوئم  ملا عبدالسلام حنفی اور وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقاتیں کیں۔



موبائل پر عائد ٹیکس کو فوری ختم کیا جائے ،صدر آل بلوچستان موبائل ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل بلوچستان موبائل ایسوسی ایشن کے صدر صدیق یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم، دیسی… Read more »