
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان میں امداد کے حق میں صرف 49 اور مخالفت میں 51 ووٹ پڑے۔ریپبلکنز نے میکسیکو سرحد پرتارکین وطن کی آمدورفت کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا میں ڈکیتی کی ایک دلچسپ واردات سامنے آئی ہے جب ڈاکوؤں کو اپنی مطلوبہ چیز نہ ملنے پر انہوں نے لوٹا ہوا سامان واپس مالک کو لوٹا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلپائن کے صوبے اینٹیک میں مسافربس بریک فیل ہونے کے بعدتوازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی ۔تیس میٹر گہری کھائی میں گرنے والی بس میں درجنوں افراد سوار تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق نجی اسپتال میں ڈکیتی انچولی میں ہوئی۔ 4 سے زائد نقاب پوش ڈاکو صبح 5 بجےاسپتال میں داخل ہوئے اور 2 باہر پہرہ دیتے رہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کیخلاف جنگ میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد روسی خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ آٹھ یا اس سے زیادہ بچے پیدا کریں اور بڑے خاندانوں کو ’معمول‘ بنائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے اکتوبر میں ایک فون میں 2 اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی میڈیا کے مطابق فٹبالرز تارا مائی کرک اور کیئر پرکنز اپنے کھیل کی وجہ سے نہیں خوبصورتی کے باعث مشہور ہوئیں۔