
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اوپر اللہ کا ہاتھ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماضی میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا تھا تو اسپتالوں میں دباؤ تھا، ویکسینیشن کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی ہوئی تھی، اب تک فی الحال صورتحال کنٹرول میں نظر آرہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی احتساب عدالت نےجعلی اکاؤنٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف کر لیا، کہا کہ بے روزگاری اور معاشی مسائل بڑھتے ہیں تو ایسے واقعات ہوتے ہیں، صوبے میں پولیس کے اچھے افسران موجود ہیں، پولیس کی ذمے داری ہے کہ امن و امان قائم کرے، شہریوں کو تحفظ دے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: سونارو کے مقام پر تیز رفتار کا ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی چار افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122کے طبی عملہ نے ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعدمزیز علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ منتقل کر دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے بورڈ تشکیل دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پڈعیدن کے قریب کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔