ڈیرہ مرادجمالی، نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھرمیں فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافرادکوقتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی شہر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ اطلاعت کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود گولہ چوک پر واقع ایک گھر میں مسلح افراد گھس کر فائرنگ کرکے خاتون اور نائب علی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔



عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کو خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران عمران خان کی حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان کی نالائقی اور نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔