منگچر، عارف لانگو کے مبینہ اغواء کیخلاف خواتین کا قومی شاہراہ پر احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


منگچر: منگچر احساس فرنچائزر سینٹر منگچر سے محمد عارف لانگو کو نامعلوم مسلح افراد نے سینٹر سے اسلحہ کے زور پر اٹھاکر لے گئے اس پر خواتین نے احتجاجاً قومی شاہراہ بلاک کردیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منگچر بہرام سلیم موقع پرپہنچ کر مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ مغوی کو جلد بازیاب کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔



اوستہ محمد شہر میں چوروں نے چار دکانوں کا صفاکردیا،نقدی، موبائل سمیت دیگر سامان لیکر فرارہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد : اوستہ محمد شہر کے شاہی بازار موبائل فون مارکیٹ میں نامعلوم چوروں نے دوکانوں کے پیچھے سے دیوار کو نقب لگا کر میر صدام حسین جمالی سمیت چار دوکانوں کا قیمتی موبائل اور دیگر سامان سمیت نقدی لیکر رفو چکر ہوگئے۔



تربت ہوائی مسافروں سے کرونا سرٹیفکیٹ کے نام پر لوٹ مار

| وقتِ اشاعت :  


تربت: تربت سے شارجہ اور عمان سفر کرنے والے ہوائی مسافروں سے کرونا سرٹیفکیٹ کے نام پر لوٹ مار اور سرکاری ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے ٹریل ایجنسیز کے خلاف ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت کی کارروائی، مسافروں سے لیے گئے پیسہ، خون کے سمپل اور دیگر اشیاء ضبط کرلیے۔



سب جانتے ہیں کھاد غائب کرنے کے پیچھے کون سرگرم ہے، حمزہ شہباز

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سب کو پتہ ہے کھاد غائب کرنے کے پیچھے کون سا مافیا سرگرم ہے، رحیم یار خان، صادق آباد، خان پور سمیت جنوبی پنجاب میں کھاد سرے سے غائب ہے۔