
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وفاقی سیکرٹری عمر حمید نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو استعفیٰ بھجوایا تو چیف الیکشن کمشنر نے بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار دے دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے ہماری سکیورٹی فورسز باصلاحیت ہیں، ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شدید دھند کے باعث ملک بھر کے ایئر پورٹس سے آج بھی ملکی و غیر ملکی 22 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی پی ٹی کے این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر الیکشن ٹریبونل میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز سماعت کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی ہے جبکہ انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس 2024 اختتام پذیر ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرم میں مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔