• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

حماد اظہر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی ہے جبکہ انہوں نے فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے۔

دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس اختتام پذیر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس 2024 اختتام پذیر ہوگئی۔

کرم میں مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ، خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

کرم میں مسافر کوچ اور کار پر فائرنگ سے خاتون اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں کیلئے ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کردی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی حلقوں میں عوام کے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔

لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر توہین عدالت کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کردیے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 7th, 2024

اسلام آباد: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کیے گئے توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔

این اے 242 اور 243 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی اپیلیں منظور

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 6th, 2024

الیکشن ٹریبونل نے این اے 243 سے پی ٹی آئی امیدوار سبحان ساحل اور این اے 242 سے پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی کی اپیل منظور کر لی۔

اسد قیصر کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 6th, 2024

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کی اپیل منظور کرلی اور ان کے کاغذاتِ نامزدگی بھی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔

حافظ آباد: چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 6th, 2024

حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی۔

ہدف سے زائد وصولیاں، ایف بی آر ملازمین کو انعام دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 6th, 2024

اسلام آباد: ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فواد چوہدری کے کاغذات دوبارہ مسترد، نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی، اہلیہ بھی نااہل قرار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   January 6th, 2024

راولپنڈی: فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

  • «
  • پچھلا
  • 142
  • 143
  • 144
  • 145
  • 146
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر
  • سیاسی عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ
  • مستونگ ، نامعلوم مسلح افراد کیسکو کے عملے کو یرغمال بناکر گاڑیاں چھین کرفرار
  • کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ریڑھی بان جاں بحق
  • ضیاء لانگو کی زیر صدار ت اجلاس،ہیڈ منی پالیسی کا جائزہ ، حکومتی فیصلوں کےعملدرآمد پر زور

Recent Posts

  • بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر عزم!
  • لیبر قوانین کی خلا ف ورزی کر نے والوں کیخلا ف بلا امتیا ز کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ، سر فراز بگٹی
  • 25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
  • پشین: سرکاری اسکول میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، 16 ملازمین 18 سال سے غیر حاضر
  • سیاسی عمل میں اداروں کی مداخلت بند کی جائے: ڈاکٹر مالک بلوچ

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔