اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نگراں حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگراں حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نگراں حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگراں حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی پانی سے محروم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اداروں میں کچھ لوگ مخصوص فیصلے کرتے ہیں جن سے سیاست کی بوآتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ذریعے سلیکشن ہوا تو نتائج قبول نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیدواروں کی جانب سےجرمانہ جمع نہ کرانے پر ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی پنجاب میں نہیں، کراچی میں تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے۔