بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔ 



9 مئی جیسے واقعات میں ملوث افراد کو عوامی عہدوں کے لئے اہل نہیں ہونا چاہئے، نگران وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکے جانے کے حوالے سے شکایات کی تحقیقات کرے گی، عوام اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ دینے میں آزاد ہیں۔