پٹرول کی قیمت برقرا ر ،ڈیزل 12روپے سستا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹرکی کمی کی گئی جبکہ پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔



اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری سکے جاری کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اسٹیٹ بینک کی جانب سے جشنِ معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کے یادگاری سکّے کا اجراوفاقی حکومت معرکہ حق میں مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور جشنِ آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کررہی ہے،



مجید بریگیڈ کی دہشتگردوں کی فہرست میں شمولیت بھارت کیلئے بڑا جھٹکا ہے، انوار الحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کا دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہونا بھارت کیلئے بڑا سفارتی جھٹکا ہے، امریکا نے واضح کردیا کہ وہ ان دہشتگروں کیخلاف پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر لڑے گا۔



کیا آپ جانتے ہیں؟ بلوچستان میں ایسے نایاب معدنیات موجود ہیں جو دنیا کی ٹیکنالوجی چلاتے ہیں!

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  ریئر ارتھ منرلز  وہ معدنیات ہیں جو  زمین کی سطح پر کم مقدار میں پائے جاتے ہیں مگر اپنی سائنسی اور صنعتی اہمیت کے باعث نہایت قیمتی سمجھے جاتے ہیں۔