سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے میڈیا بریفنگ میںکہا کہ ڈسکوزکےگریڈ 17 اوراُوپر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی ختم کر رہےہیں،اِن ملازمین کو مفت بجلی کی جگہ پیسے دیئے جائیں گے،اوراس حوالے سےسمری جلد کابینہ کو بھجوا دی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسےالقاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گزشتہ روز سماعت کے دوران سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ سے ملنے والی سزا کو بادی النظر میں غلط قرار دیا تھا۔ ہائیکورٹ کو حکم دیا ہے کہ آج کیس کو سُنے ورنہ دن دو بجے عدالت عظمیٰ خود سماعت کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حال ہی میں ایپل آئی فونز کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کرتے ہوئے ایک قابل ذکر فیصلہ کیا ہے۔ یہ قدم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلان کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ ایف بی آر کے ایپل اسمارٹ فونز پر ٹیکس… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو نکالنے کیلئے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا اور تمام 8 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افرادمیں سے ایک بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔