اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ایک سابق چیف جسٹس نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو اپنی سیاست اور ذاتی مفادات کا نشانہ بنایا اور اس ہسپتال کو بے پناہ نقصان پہنچایا مگر ہمارے قدم رکنے والے نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ایک سابق چیف جسٹس نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو اپنی سیاست اور ذاتی مفادات کا نشانہ بنایا اور اس ہسپتال کو بے پناہ نقصان پہنچایا مگر ہمارے قدم رکنے والے نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسکرین ٹورازم دنیا میں بیانیہ پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہے، ہمیں پروڈکشن میں اپنے شاندار ماضی کو شاندار حال میں تبدیل کرنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس اور ایلیٹ فورس نے چھاپا مارا، چھاپے کے وقت مراد سعید گھر پر موجود نہیں تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پرحملہ بھارت کے مقاصد میں شامل ہے، آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے محب وطن نہیں ہوسکتے۔9مئی کا حملہ پاکستان کی سالمیت اور وجود پر تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بچانا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کےحوالےسےمشاورت کریں۔جوعوام کو امن نہیں دے سکتا اسے حکومت کرنے کا حق نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا جو پارٹیاں بدل رہے ہیں عوام میں اُنکی حیثیت دُولہن اک رات کی سے زیاده نہیں دو تین مہینے سسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سول علاقوں میں حملہ آور شرپسندوں پر سول عدالتوں میں اور دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوازشریف کے خلاف سازش کرکے پھنسانےکی کوشش کرنے والے بدستور سرگرم ،سابق وزیراعظم کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کرالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی ملاقات کی ہے۔