انتخابات نظرثانی کیس: الیکشن کمیشن نے جو باتیں لکھ کر دیں وہ پہلے کیوں نہیں کیں؟ چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں جاری ہے جس میں تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔



آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔



عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

| وقتِ اشاعت :  


انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جس میں جج راجا جواد عباس کے روبرو عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی زمان پارک آئی اور شامل تفتیش کیا ۔ہمیں سکیورٹی تھریٹس تھے، اس وجہ سے لاہور ہائی کورٹ نے ہدایت کی تھی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی اس حوالے سے ایک کیس میں ہدایت کی ۔ ایسا کچھ نہیں کہ ہم ان کیسز کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔



عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔ صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے مزید مہلت مانگی جس پر… Read more »