سی اے اے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سی اے اے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 600 سے زائد رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
گوادر۔: ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا ہیکہ کشیدکاری ایک ہنر ہے جو بلوچ معاشرے میں اکثر گھریلو خواتین کا باوقار روزگار ہے جس کے بدولت عورتیں معاشی طور پر خودمختار اور خودکفیل ہوتی ہیں۔ سائنس وٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل میڈیا و مارکیٹنگ کے دور میں بلوچی ایمبرائیڈری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو آتشزدگی کے بہانے (پی ٹی آئی کی پوری قیادت کی طرف سے مذمت کی گئی) ریاست پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے سب سے زیادہ فائدہ سابق ڈی جی آئی آیس آئی فیض حمید نے اٹھایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں آئندہ 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ پر سفارشات نگراں حکومت کو پیش کر دی گئیں۔