دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سول علاقوں میں حملہ آور شرپسندوں پر سول عدالتوں میں اور دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔



میری زندگی کا مقصد عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں نیب کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا ہم بے گناہ تھے اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، میری زندگی کا مقصد عوام کی خدمت ہے۔



معاشی سرگرمیوں میں کمی ہوسکتی ہے، اسٹیٹ بینک

| وقتِ اشاعت :  


اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا خیال ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں وسیع پیمانے پر کمی ہوسکتی ہے، جس کی وجہ زراعت اور صنعتی شعبے کی کمزور کارکردگی ہے، جس کے اثرات خدمات کے شعبے پر بھی ہوئے ہیں۔