آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو ملکی معیشت کو چلانا معجزہ ہی ہو سکتا ہے: وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق جس قسم کی گھٹیا اور نازیبا گفتگو کی اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کا اپنا تجربہ خراب رہا ہے، میرے خیال میں تو عمران خان جیسا گندا کردار تو لاکھوں میں کیا ملین میں بھی تلاش کرنے سے شاید ہی ملے۔



الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائےگا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائےگا۔



حکومت کا ایٹمی دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر آج سے 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر “نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے” کا عنوان جاری کردیا، جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10 روزہ تقریبات منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی طرز پر یوم تکبیر ملک بھر میں قومی جذبے سے منایا جائے۔



پاکستان آئی ایم ایف کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں جس کے لیے سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحہ میں موجود ہیں۔



ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، وزیر اعظم نے مشاوت کیلئے ذمہ داروں کو طلب کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے معاشی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت تجارت کے حکام شریک ہوں گے۔



حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا۔ شہباز شریف نے… Read more »



حکومت کاآئندہ ہفتےسےانتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانےکافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیر سے انتخابی اصلاحات شروع کررہے ہیں۔قانونی اور انتخابی اصلاحات کچھ بجٹ سے پہلے کچھ بعد میں کرنے ہیں۔انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔