• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

گرفتاری کے بعد پُرتشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری کے بعد ملک بھر پر تشدد مظاہروں کی مذمت کرتا ہوں۔



راولپنڈی: پی ٹی آئی کے مظاہروں میں ہوئے نقصانات کی تفصیلات جاری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


تحریکِ انصاف کے پُرتشدد مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کی ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے رپورٹ جاری کر دی۔



پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دیدی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف سے سپریم کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے کی درخواست ضلعی انتظامیہ کو دے دی گئی۔



منصفانہ ٹرائل کا حق ہر شہری کا ناقابل تنسیخ بنیادی حق ہے،صدرمملکت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


صدر ملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ منصفانہ ٹرائل کا حق ہر شہری کا ناقابل تنسیخ بنیادی حق ہے۔ آئین نہ صرف شکایت کنندہ بلکہ ملزمان کے حقوق کوبھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔



پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے: احسن اقبال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ من گھڑت مہم کے ذریعے ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے۔



14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔



کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹےکو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔



پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید بھی گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


لاہور سے  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی )  رہنما میاں محمود الرشید گرفتار کر لیا گیا۔



مفتی قوی کا عمران خان کے نکاح کو جعلی کہنے پر حریم شاہ کا ردعمل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔



کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔



  • «
  • پچھلا
  • 221
  • 222
  • 223
  • 224
  • 225
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کے باعث عوام کا گھریلو بجٹ بری طرح متاثر
  • حکومتی وفد کی جمعیت سے مذاکرات ، اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں مدارس کا بل شامل کیا جائے ، جمعیت
  • الیکشن ہارا یا ہرایا گیا ، سرزمین کی قومی ذمہ داریوںسے بری الزمہ نہیں ، لشکری رئیسانی
  • گوادر میں کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان
  • ہم سیاسی لوگ ہیں اور عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، الیکشن لڑیں توعذاب نہ لڑیں تو بھی عذاب، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے، علی مدد جتک
  • مزدوروں کو بنے بنائے فلیٹ دے کر گھر کا مالک بنارہے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

Recent Posts


  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کے باعث عوام کا گھریلو بجٹ بری طرح متاثر
  • حکومتی وفد کی جمعیت سے مذاکرات ، اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں مدارس کا بل شامل کیا جائے ، جمعیت
  • الیکشن ہارا یا ہرایا گیا ، سرزمین کی قومی ذمہ داریوںسے بری الزمہ نہیں ، لشکری رئیسانی
  • گوادر میں کام کرنے والے چینی کمپنی نے آپریشنز بند کر کے ملازمین فارغ کر دیے، دیگر سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پالیسی و ادارہ جاتی غیر یقینی صورتحال پر خبردار کر دیا
  • بلوچستان: کل سے آندھی، گرد آلود ہوائیں، گرج چمک اور بارش کا امکان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔